یونیورسل چلڈرن ڈے آج، تقریبات کی تیاریاں 

        یونیورسل چلڈرن ڈے آج، تقریبات کی تیاریاں 

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن ”یونیورسل چلڈرن ڈے“آج بروز بدھ 20نومبر کو منایا جائے گا اس دن کے حوالے سے خانیوال سمیت ملک بھر میں بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی این جی اوز اور (بقیہ نمبر17صفحہ12پر)

سماجی تنظیموں کے زیراہتمام واک،سیمینارز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔

چلڈرن

مزید : ملتان صفحہ آخر