کسا ن پلیٹ فارمز سے کاشتکار براہ راست اجنا س فروخت کر ینگے،زرعی ماہرین

کسا ن پلیٹ فارمز سے کاشتکار براہ راست اجنا س فروخت کر ینگے،زرعی ماہرین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اے پی پی) وزیر اعلی پ جاب کی ہدایت پر صوبہ بھر کے 27اضلاع میں قائم کئے گئے کسا پلیٹ فارم سے ملک میں فوڈ سکیورٹی اور غربت کے خاتمے کے علاوہ کاشتکار اج اس بیچ ے کیلئے مڈل می کے محتاج ہیں ہوں گے،زرعی ماہری کاکہ اہے کہ کسا پلیٹ فارم کے اقدام کو سراہتے ہیں، اس سہولت سے کاشتکارپھل اور سبزیاں بیچ ے کیلئے مڈل می کے محتاج ہیں ہو گے،کسا پلیٹ فارم کے قیام سے عوام کو تازہ پھل و سبزیاں سستے داموں مل سکیں گی، زرعی م ڈیوں میں کاشتکاروں کی ذرائع آمد میں اضافہ ہو گا اور کچ آئٹمزکی قیمتوں میں مایاں کمی واقع ہوگی، زرعی ماہری ے کہا کہ لوگوں کی آمد، اشیائے خورو وش کی قیمتیں اور خریدار کی اشیاء کے بارے میں معلومات بھی فوڈ سسٹم کا اہم حصہ ہیں،اسی لئیوزیر اعلیٰ پ جاب کی ہدایت پر محکمہ زراعت کے زرعی مارکیٹ گ و گ ے زرعی م ڈیوں میں کسا پلیٹ فارم کے قیام کیلئے اقدامات کئے ہیں اور عوام کی سہولت کیلئے م ڈیوں کی قیمتوں کو روزا ہ کی ب یاد پر ویب سائٹ (www.aims.pk) پر اپ ڈیٹ بھی کیا جا رہا ہے،اس کے علاوہ زرعی م ڈیوں کی اصلاحات کیلئے وزیر اعظم کے زرعی ایمرج سی پروگرام کے تحت کاشتکاروں کی سہولت کیلئے21 ارب 27 کروڑ کی خطیر رقم سے صوبہ بھر میں ماڈل زرعی م ڈیوں کا قیام بھی عمل میں لایا جا رہا ہے،اس ضم میں پھل و سبز ی م ڈی بادامی باغ،س گھ پورہ،ملتا روڈ،کچہ لاہور،ملتا،فیصل آباد،سرگودھا،گوجرا والا، بہاولپور، شیخوپورہ،قصور،ڈی جی خا،بہاول گر،صادق آباد،میا والی،بورے والا،مظفرگڑھ،ٹوبہ ٹیک س گھ، سیالکوٹ، جہلم،م ڈی بہاؤالدی،بھکر،پاکپت، اوکاڑہ، ساہیوال، گجرات، رحیم یار خا، چکوال، راج پور اور چیچہ وط ی میں کاشتکاروں کیلئے جگہ مخصوص کی گئی ہے جہاں کاشتکار کمیش و مارکیٹ فیس کی ادائیگی کے بغیربراہ راست صارفی کوپھل وسبزیاں فروخت کررہے ہیں،کاشتکاروں اورعوام کو ریلیف فراہم کر ے کی خاطر وزیر اعلیٰ پ جاب کی ہدایت پر محکمہ زراعت ے فوڈ سسٹم کو زیادہ موثر ب ا ے کیلئے پھل اور سبزیوں کی دستیابی اور رسائی پر خاص توجہ دیتے ہوئے ایک جامع حکمتِ عملی تیار کی اورصوبہ بھر میں 30 م ڈیوں اور تمام ماڈل بازاروں میں صارفی کی سہولت کیلئے کسا پلیٹ فارم قائم کیے ہیں، حکومت پ جاب کی جا ب سے مخصوص جگہ/ کسا پلیٹ فارم پر کاشتکاروں کے بیٹھ ے اور پی ے کیلئے صاف پا ی کا اہتمام کیا گیا ہے،کاشتکار کسی بھی شکایت کی صورت میں مارکیٹ کمیٹی کے موجودہ عملہ یا ڈپٹی کمش رکے دفتر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

مزید :

کامرس -