جمشید دستی کی (ن) لیگ میں شمولیت کاامکان

    جمشید دستی کی (ن) لیگ میں شمولیت کاامکان

  



چوک مہرپور(نمائندہ پاکستان) سابق ایم این اے جمشیددستی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے امکان،مولانافضل الرحمن کے دھرنے میں لیگی قیادت سے ملاقات بہت جلداعلان متوقع ہے۔تفصیل کے مطابق سابق ایم این اے و(بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

 چئیرمین پاکستان عوامی راج پارٹی جمشیددستی کومسلم لیگ نوازکی طرف سے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی ہے ذرائع کے مطابق اسلام آبادمیں مولانافضل الرحمن کے آزادی مارچ کے دوران ن لیگ کی اعلی قیادت سے ملاقات میں دعوت دی گئی جسے جمشیددستی نے دوستوں کے ساتھ مشاورت کے بعد جواب دینے کاوقت مانگاہے۔

امکان

مزید : ملتان صفحہ آخر