وفاقی وزیر مذہبی امور پیرنورالحق قادری کی کل ملتان آمد متوقع

    وفاقی وزیر مذہبی امور پیرنورالحق قادری کی کل ملتان آمد متوقع

  



ملتان (سٹی رپورٹر)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کل بروز جمعرات ایک روزہ دورہ پر ملتان آئیں گے اپنے دورہ ملتان کے دورا ن وہ حاجی کیمپ نزد گھنٹہ گھر ملتان میں چوتھی حج مشاورتی ورکشاپ برائے حج 2020 میں بطور مہمان خصوصی خطاب اور میڈیا ٹاک کرینگے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر