پنجاب،بلدیاتی اداروں میں بڑے پیمانے پرتبالوں کاحکم

  پنجاب،بلدیاتی اداروں میں بڑے پیمانے پرتبالوں کاحکم

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)خانیوال سمیت صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں کے افسران اور ملازمین کے وسیع پیمانے پر تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں حکومت پنجاب نے نئے بلدیاتی سیٹ(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

اپ کو سامنے رکھتے ہوئے بلدیاتی اداروں بالخصوص سابقہ ضلع کونسل، میٹروپولٹین کارپوریشن کا درجہ رکھنے والے اور نئی تشکیل دی جانے والی تحصیل و یونین کونسلز میں تعیناتیوں کیلئے گریڈ16سے 18کے افسران وملازمین کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے جبکہ سکیل 1سے 16تک کے تبادلوں کے احکامات آئندہ 24گھنٹوں کے دوران متوقع ہیں۔

تبادلے

مزید : ملتان صفحہ آخر