گیسٹرو سے متاثرہ 70سالہ شخص جاں بحق

گیسٹرو سے متاثرہ 70سالہ شخص جاں بحق

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)گیسٹرو میں مبتلا70 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑگیا۔تفصیل کے مطابق فیروزہ کارہائشی70سالہ(بقیہ نمبر39صفحہ12پر)

جام اللہ بخش کو گیسٹرو میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود جام اللہ بخش جانبرنہ ہوپایااور دم توڑگیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر