امن کمیٹیوں کو ازسر نو فعال کرنیکی ہدایت

    امن کمیٹیوں کو ازسر نو فعال کرنیکی ہدایت

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنروں اور ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری کیا ہے کہ امن کمیٹیوں کو از سرنوتشکیل دیا جائے موجودہ امن کمیٹیوں میں من پسند افراد کو ماضی کی حکومتوں نے شامل کیا تھا جو سیاسی ہونے کی(بقیہ نمبر43صفحہ12پر)

وجہ سے فعال نہیں ہیں نئی کمیٹیوں میں فعال قسم کے معزز شہری، تاجر، صحافی، علماء کرام بااثر افراد کو شامل کیا جائے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر