اینٹی بائیو ٹکس سے آگاہی کاآج عالمی دن
ملتان (وقائع نگار) اینٹی بائیوٹکس سے آگاہی کا عالمی دن آج (20نومبر) کو منایا جائیگا، اس حوالے سے اینٹی بائیوٹکس کی افادیت اور آگاہی کے لئے ملتان میں مختلف سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا۔
ضرور پڑھیں: ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری