محسن وال:ٹرین کی زد میں آکر موٹرسائیکل تباہ، سوار شدیدزخمی

      محسن وال:ٹرین کی زد میں آکر موٹرسائیکل تباہ، سوار شدیدزخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان(نمائندہ خصوصی)ریلوے پھاٹک بند ہونے پرجلدبازی کامظاہرہ کرتے ہوئے غیرقانونی طور پرریلوے لائن عبورکرنے والا(بقیہ نمبر46صفحہ12پر)

موٹرسائیکل سوارٹرین کی زدمیں آگیا۔واقعہ گزشتہ روزسپہ دوبجے کے قریب محسن میاں چنوں اورراجپوت نگرکے درمیان پیش آیاجہاں ایک موٹرسائیکل بندریلوے پھاٹک کے کھلنے کاانتظارکئے بغیرغیرقانونی طورپرریلوے پھاٹک کے ایک طرف سے گزرنے کی کوشش کی کہ اس کاموٹرسائیکل ریلوے لائن میں پھنس گیااسی دوران پشاورسے کراچی جانے والی خیبرمیل سرپرپہنچ گئی باوجودکوشش کہ موٹرسائیکل ریلوے لائن سے نہ نکل سکااسی دوران ٹرین موٹرسائیکل کوکئی فٹ دورتک گھسٹی ہوئی لے گئی جبکہ سواربھی ٹرین کی زدمیں آگیاجس سے اس کی ٹانگ بری طرح کچلی گئی زخمی موٹرسائیکل سوارکومقامی افرادنے ہسپتال پہنچادیاواقعہ فوری بعدٹرین ڈرائیورنے ٹرین کوروک دیاتاہم بعدازاں 20منٹ کی تاخیرسے دوبارہ چلادیا۔
تباہ