صوبائی داراحکومت،چور ڈاکو دندناتے رہے،شہری لاکھوں کی نقدی،زیورات اور گاڑیوں سے محروم
لاہور(کر ائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطا بق غا زی آ با د میں ما جد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ60ہز ار کی نقد ی،طلا ئی زیو ر ات ودیگر سا ما ن،نصیر آ با د میں غفو ر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ25ہز ار روپے، مو با ئل فو ن اور طلا ئی زیو رات،گڑ ھی شا ہو میں ثا قب کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ80ہزار روپے کے طلا ئی زیو رات،نقد ی اور مو با ئل فو ن،رائیو نڈ میں فر ید کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 60ہزار کی نقد ی،طلا ئی زیو رات وقیمتی سا ما ن،راوی روڈ میں مجید کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ20ہز ار روپے اور مو با ئل فو ن،ڈیفنس سی میں کا شف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ80ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لئے گئے۔ غا لب ما ر کیٹ،با غبا نپو رہ شا ہد رہ ٹا ؤ ن سے گاڑیاں،ما ڈل ٹا ؤ ن،گر ین ٹا ؤ ن،نو اب ٹا ؤ ن،مصر ی شا ہ،شفیق آ با د،شا ہد رہ،شا لیما ر،منا واں اورمستی گیٹ سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔