لاہور کے 3 سپرنٹنڈنٹ غلام علی   سمیت پنجاب بھر میں 33 سپرنٹنڈنٹ  کو کنٹریکٹ سے ریگولر کر دیا گیا

 لاہور کے 3 سپرنٹنڈنٹ غلام علی   سمیت پنجاب بھر میں 33 سپرنٹنڈنٹ  کو کنٹریکٹ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سیکرٹری پراسیکیوشن نے لاہور کے تین سپرنٹنڈنٹ غلام علی جاوید،میڈیم حمیرا کوثراور محمد عدنان سمیت پنجاب بھر میں 33 سپرنٹنڈنٹ کو کنٹریکٹ سے ریگولر کر دیا،سیکرٹری پراسیکیوشن کی طرف سے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے،پنجاب بھر میں 33 سپرٹنڈنٹ ریگولر ہونے پر پراسیکیوشن آفس میں خوشی کی لہردوڑ گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -