ہائی کورٹ نے ایڈمن آفس کوآرڈینٹرز اور سینیئر آفس کوآرڈینٹرز کے عہدوں پر ترقی پانے والے ملازمین کی پوسٹنگ کردی

  ہائی کورٹ نے ایڈمن آفس کوآرڈینٹرز اور سینیئر آفس کوآرڈینٹرز کے عہدوں پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے ایڈمن آفس کوآرڈینٹرز اور سینیئر آفس کوآرڈینٹرز کے عہدوں پر ترقی پانے والے ملازمین کی پوسٹنگ کردی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سردار محمد شمیم خان کی منظوری کے بعد ایڈمن آفس کوآرڈینٹرز اور سینیئر آفس کوآرڈینٹرز کے عہدوں پر ترقی پانے والے ملازمین کی پوسٹنگ کردی. نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈمن آفس کوآرڈینٹرز اور سینئر آفس کوآرڈینٹرز کے عہدوں پر ترقی پانے والے لاہور ہائیکورٹ کے 106 ملازمین کی پوسٹنگ کی گئی ہے جن میں زیادہ ملازمین اپنی موجودہ تعیناتی پر ہی کام جاری رکھیں گے۔ جبکہ کچھ ملازمین کو پرنسپل سیٹ پر مزید سیٹیں نہ ہونے پر انکے رہائشی ضلع کے قریب لاہور ہائیکورٹ کے بینچز پر تعینات کیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -