ہوپ الیکشن کے التواء کا حل،ملک بھر کے سینئر حج آرگنائزر پر مشتمل 10رکنی کمیٹی تشکیل

ہوپ الیکشن کے التواء کا حل،ملک بھر کے سینئر حج آرگنائزر پر مشتمل 10رکنی کمیٹی ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کے الیکشن کے التواء کی وجہ سے پیدا ہونیوالے بحران کا حل ڈھونڈ لیا گیا، ملک بھر کے سینئر حج آرگنائزر پر مشتمل 10رکنی کمیٹی تشکیل،نئے انتخاب تک کام کرے گی اور حج پالیسی 2020ء کیلئے سفارشات طے کرنے سمیت ڈی جی ٹی او سے معاملات نمٹائے گی،10رکنی کمیٹی میں کے پی کے سے ثناء اللہ خان،کامران زیب،پنجاب سے ندیم اقبال،رانا شاہد نذیر اسلام آباد سے ناصر خان،قاضی جمیل کراچی سے نذیر احمد،عفان احمد(یاور عباس گروپ) بلوچستان سے جمال خان،سید عبد الرحیم ہمکنارادو آغا ممبران شامل ہیں،10رکنی کمیٹی مکمل با اختیار ہو گی،پنجاب میں پیدا ہونیوالے بحران کے حل کیلئے دونوں گروپوں سے ملاقاتیں بھی کرے گی اور ڈی جی ٹی او سے معاملات بھی ختم کرائے گی اور2019-20ء کیلئے انتخابات کو بھی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرے گی۔

کمیٹی

مزید : صفحہ آخر