ہوپ اسلام آباد فاؤنڈر گروپ کے  مرکزی رہنما قاضی محمد جمیل کے چچا  قاضی عزیز احمد انتقال کر گئے

ہوپ اسلام آباد فاؤنڈر گروپ کے  مرکزی رہنما قاضی محمد جمیل کے چچا  قاضی عزیز ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ اسلام آباد فاؤنڈر گروپ کے مرکزی رہنما قاضی محمد جمیل کے چچا قاضی عزیز احمد انتقال کر گئے انہیں ڈھوک فیصل آباد گوجر خان میں سپرد خاک کر دیا گیا،رابطہ قاضی جمیل۔0331-0177977۔

انتقال

مزید : صفحہ آخر