اسلام آباد کے نامور ٹریول ایجنٹ کنگ وے کے چیف ایگزیکٹو چودھری طاہر منظور کی والدہ انتقال کر گئیں 

اسلام آباد کے نامور ٹریول ایجنٹ کنگ وے کے چیف ایگزیکٹو چودھری طاہر منظور کی ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اسلام آباد کے نامور ٹریول ایجنٹ کنگ وے کے چیف ایگزیکٹو چودھری طاہر منظور،بریگیڈیئر شاہد منظور،بریگیڈیئر راشد منظور کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ان کا نماز جنازہ آج بروز بدھ بعد نماز ظہر نور مسجدچکلالہ سکیم 3راولپنڈی سے اٹھایا جائے گا،احباب سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔ 

 انتقال

مزید : صفحہ آخر