باڑہ،14 سالہ طالب علم بازیاب ایک ملزم گاڑی سمیت گرفتار

باڑہ،14 سالہ طالب علم بازیاب ایک ملزم گاڑی سمیت گرفتار

  



باڑہ(نمائندہ پاکستان)باڑہ میں 14سالہ طالب علم کو اغواکاروں کی چنگل سے بازیاب کرلیا گیا ہے ایک ملزم کو گاڑی سمت گرفتار کرلیا گیا ہے مزید تفتش جاری ہے ڈی پی اوخیبر محمد حسین کا پریس بریفنگ ضلع خیبر تحصیل تحصیل باڑہ شلوبر کا رہائشی 14سالہ اشفاق کو اغواکاروں سے بازیاب کرلیاگیا ہے اغوا کار گروپ سے ایک ملزم گاڑی سمت گرفتار کرلیا ہے مزید تفتش جاری جلد مزید ملزموں کو گرفتار کرکے قانونی سزا دینگے ضلع خیبر کی پرامن ماحول کسی کو خراب نہیں کرنے دینگے ڈی پی او محمدحسین نے مزید کہا کہ باڑہ پولیس فورس کی دن رات محنت کی بدولت آج 14سالہ طالب علم اشفاق کو باخفاظت بازیات کرلیا ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر