زرداری اور شرجیل مہروں،خورشید شاہ دانتوں کی شدید تکلیف میں مبتلا

زرداری اور شرجیل مہروں،خورشید شاہ دانتوں کی شدید تکلیف میں مبتلا

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سر براہ اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو اس وقت سب سے زیادہ تکلیف مہروں کے درد کی وجہ سے ہے جبکہ ان کو دل کا عارضہ بھی لاحق ہے اور وہ شوگر کے بھی مریض ہیں۔پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق سید خورشید شاہ کی این جی او پلاسٹی ہو چکی ہے اور ان کی ایم آر آئی بھی چکی ہے اس وقت ان کو دانتوں کے درد کی بھی شدید تکلیف ہے۔پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق اسی طرح سے فریال تالپور کو بھی مختلف بیماریاں لا حق ہیں مگر ان کی مزید تشخیص کا عمل جاری ہے جبکہ شرجیل میمن کو بھی مہروں کی درد کی تکلیف ہے اور وہ اسی تکلیف کی وجہ سے ہسپتال داخل رہ چکے ہیں۔

تکلیف مبتلا

مزید : صفحہ اول