شدید بیمار مریض کو براستہ دوحہ لندن لے جانے کی کیا منطق ہے،علی زیدی 

شدید بیمار مریض کو براستہ دوحہ لندن لے جانے کی کیا منطق ہے،علی زیدی 

  



اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ دوحہ تا لندن سفر 7گھنٹے  40منٹ لگتے ہیں، لاہور سے لندن کا سفر7گھنٹے میں طے ہو جاتا ہے، شدید بیمار مریض کو براہ راست دوحہ لندن لے جانے کی کیا منطق ہے۔ منگل کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر بحری امورعلی زیدی نے کہا کہ شدید بیمار مریض کو براستہ دوحہ لندن لے جانے کی کیا منطق ہے، لاہور سے دوحہ کا سفر4گھنٹے میں طے ہوتا ہے، دوحہ تا لندن سفر7گھنٹے40منت لگتے ہیں جبکہ لاہور سے لندن کا سفر صرف 7گھنٹے میں طے ہوجاتا ہے۔ 

علی زیدی 

مزید : صفحہ اول