سیکریٹری اطلا عا ت سندھ کے والد ابراہیم نا ریجو انتقا ل کر گئے

  سیکریٹری اطلا عا ت سندھ کے والد ابراہیم نا ریجو انتقا ل کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)سیکریٹری اطلاعات حکومت سندھ احمدبخش نا ریجو کے والد ابراہیم نا ریجو رضائے الہی سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر جامع مسجد طیبہ نزد آئی جی ہا ؤس باتھ آئی لینڈ میں ادا کردی گئی جبکہ تدفین ان کے آبائی گاؤں آدر جو گو ٹھ ضلع خیرپور میرس میں کی جائے گی۔علاوہ ازیں ڈائریکٹر پریس انفارمیشن زینت جہاں نے سیکریٹری اطلاعات کے گھر جاکر لواحقین سے تعزیت کی اور مرحوم کے لئے مغفرت کی دعا کی ہے جبکہ محکمہ اطلاعات حکومت سندھ کے افسران اور دیگر اسٹاف نے بھی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

مزید :

صفحہ آخر -