حکومتقوم کوسخت حالات سے نکال کردم لے گی،چودھری سلیم صادق

حکومتقوم کوسخت حالات سے نکال کردم لے گی،چودھری سلیم صادق

  



اوکاڑہ(بیورورپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سلیم صادق نے کہاکہ حکومت ملک وقوم کو درپیش چیلجز سے نمٹنے کے لئے بلند حوصلے اورایک جذبے کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے،قوم کوسخت حالات سے نکال کردم لے گی اپوزیشن نے حکومت کوناکام کرنے اورعوام میں غلط پراپیگنڈہ پھیلانے کاکوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیاموجودہ حالات بھی سابقہ حکمرانوں کے پیداکردہ ہیں ان خیالات کااظہارانہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،چوہدری سلیم صادق نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان عوام خوشحالی اورموجودہ حالات کے بارے میں کابینہ سے ملاقاتئیں کررہے ہیں، اورموجودہ حالات سے بزدآزما ہونے کے لئے ریاست اقدام اٹھارہے ہیں ہرسرکاری افسر کوعوامی ریلیف کے لئے سختی سے ہدایات جاری کی گئی ہیں،

مزید : صفحہ آخر