نابینا افراد کے احتجاج سے ٹریفک کی روانی میں خلل کےخلاف درخواست پر سماعت ہوگی

نابینا افراد کے احتجاج سے ٹریفک کی روانی میں خلل کےخلاف درخواست پر سماعت ہوگی
نابینا افراد کے احتجاج سے ٹریفک کی روانی میں خلل کےخلاف درخواست پر سماعت ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نابینا افراد کے احتجاج سے ٹریفک کی روانی میں خلل کےخلاف درخواست پر سماعت ہوگی،لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر رکھا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نابینا افراد کے احتجاج سے ٹریفک کی روانی میں خلل کےخلاف درخواست پر سماعت ہوگی،درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ آرٹیکل 5کے تحت قانون پر عمل کرنا ہر شہری کی ذمہ داری ہے، نابیناافرادکے حق کیلئے ان کےساتھ ہیں لیکن ٹریفک میں خلل پڑا ہے،لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر رکھا ہے۔