سابق ناظم حیات خان  تنولی انتقال کر گئے

   سابق ناظم حیات خان  تنولی انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیورورپورٹ)یونین کونسل گلی کنڈاؤ علاقہ امازئی کے سابق ناظم حیات خان تنولی انتقال کر گئے انہیں گذشتہ روز سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم ایڈمن آفیسر ایل سی بی حاجی عبدالمالک، حاجی اولس خان کے بھائی، خانزادہ ایڈوکیٹ، خورشید خان کے والد جب کہ شاکر خان، ساجد خان اور خان زیب خان کے چچا تھے ان کی رسم قل آج بروز جمعہ موضع گلی کنڈاؤ میں ادا کی جائے گی۔