ختم نبوتؐ پر ہمارا ایمان ہے،مفتی ندیم محمودی

ختم نبوتؐ پر ہمارا ایمان ہے،مفتی ندیم محمودی

  

خیبر(بیورورپورٹ)ججز و عدالت بھی گستاخ رسول کو سزا سنا دیں۔ختم نبوتؐ پر ہمارا ایمان ہے۔مفتی ندیم محمودی،مہنگائی آسماں سے باتے کرتے ہیں۔براہ راست وزیر اعظم کو کہا ہے ہم اپ کو نہیں مانتے ہیں۔ شان رسولت و ختم نبوت پر آنچ نہیں آنے دینگے۔ مفتی عبدالشکورانضمام قبائل کے ساتھ فراڈ ہے۔ پوچھے بغیر لاڑدمیکالء قانون ہم نہیں مانتے۔ اسلام کا نظام لانا چاہتے ہیں۔سابق وفاقی وزیر حمید اللہ جان جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام ختم نبوت و ردالانضمام کانفرس کا انعقاد ریلوئے اسٹیشن گراؤنڈ لنڈی کوتل میں ہوئی جسمیں جمعیت علماء اسلام کے مفتی ندیم محمودی، فاٹا کے ڈپٹی سیکرٹری خالد جان داوڑ،ایم این اے مفتی عبدالشکور،سابق وفاقی وزیرحمید اللہ جان آفریدی، مفتی اعجاز شینواری و دیگر کارکنان و علاقائی مشران وکثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر مفتی ندیم محمودی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا اہم جز و حصہ ہے ان کی حفاظت ہم سب پر لازمی ہیں ہم منبر و محراب پر بھی ختم نبوت کے دعوت دیتے ہیں اور جمعیت علماء اسلام پاکستان میں انقلابی تبدیلی لانے اور تحفظ ناموس رسالت کے لئے میدان میں اتر آئی ہے علماء کا کام ہے عوام کو اسلام سے اگاہ و باخبر رکھنا ہم کھبی بھی غیروں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اسلام کی سربلندی ناموس رسالت و تحفظ نبوت کیلئے علماء کو سپورٹ کریں تاکہ حقیقی مارکہ لڑکر دنیا و آخرت کی نجات کا سبب بن سکے انہوں نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ستر سالہ تاریخ میں اتنا بدتر حکومت نہیں جو اس وقت ہم پر حکمرانی کررہے ہیں کیا یہ مدارس کی چندوں پر پابندی لگانا حکومت کی کارکردگی ہے اس موقع پر سابق وفاقی وزیر حمید اللہ جان آفریدی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی پاکیزہ سیاست و محبت سے متاثر ہوکر جمعیت  میں شامل ہوکرجمعیت علماء کا کارکن بن کر مولانا کا سپاہی ہوں اور ہر فورم پر پارٹی کو سپوٹر کرو گی  انکا کہنا تھا کہ قبائل بنیادی طور پر مسلمان ہے ان کی رہن سہن جمعیت علماء سے جڑتے ہیں اور انضمام کے وقت مولانا نے قبائل کا حقیقی ترجمانی کی کروڑوں قبائل  سے پوچھے بغیرنظام بدلنا ظلم و بے انصافی ہے رایہ نہیں لینا کیا جمہوریت ہے افسوس اللہ کے زمین پر اللہ کے نظام والے جماعت اسلامی نے بھی انضمام کی حمایت کی اور پارٹی اسلامی ہے کیا دین اسلام کسی قوم پر بغیر صلاح مشورے قانون نافظ کرسکتا ہے انہوں نے کہا کہ قبائل کے اپنوں نے انضمام کا ساتھ دیا جن کے سیاسی لیڈران کا تعلق لڑکانہ اور چارسدہ سے ہیں انہوں نے کہا کہ قبائلی طلباء کا سکالرشپ و یونیورسٹیوں میں کوٹہ ختم کرنا قبائل کے ساتھ زیادتی ہے۔  

مزید :

پشاورصفحہ آخر -