کرپشن بلا شعبہ ایک بہت بڑا ناسور ہے،ڈی ای او

کرپشن بلا شعبہ ایک بہت بڑا ناسور ہے،ڈی ای او

  

مردان(پ ر)کرپشن بلا شعبہ ایک ناسورہے اس سے اپنے وطن عزیز کا پاک کرنے اور دنیا میں اسے ترقی یافتہ ممالک کے صف میں کھڑا کرنے کیلئے اساتزہ اور طلبا ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ نے اینٹی کرپشن ہفتہ کے حوالے سے سکولوں میں منعقدہ تقریری، مضمون نویسی اور فن مصوری کے فائنل مقابلے سے خطاب کرتے ہوئے کیا. مہمان خصوصی نے کامیاب طالبات میں انعامات تقسیم کئے اس موقع پر مقررین جن مین اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سپورٹس اور دیگر نے کہاکہ نئی نسل کو کرپشن کے بارے میں ذہن سازی کرکے اساتزہ اپنا کردار ادا کریں تاکہ وہ ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کریں. تقریب کے مہمان خصوصی نے اساتزہ سے مخاطب ہوکر کہا کہ وہ طلبا سے ملکر ملک کوکرپشن سے پاک کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -