اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل کی کارروائی 70دکانیں سیل

اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل کی کارروائی 70دکانیں سیل

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر نور مصطفی لغاری نے شاہ فصیل کالونی میں کرونا  ایس او پی پیز کی  خلاف ورزی  پر کریک ڈاؤن کیا  جس میں موبائل مارکیٹ کی 70 دکانوں کو سیل کیا گیا جبکہ 30 ریسٹورنٹس کو وارننگ جاری کی گئی رحمت شیری بیکری کو 10000 کا چالان کیا گیا شمع  سینٹر کی  3 دکانوں کو سیل کیا گیا  تمام کاروباری حضرت کو کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کے احکامات جاری کئے اور گاہکوں کو بھی ماسک  اور سینیٹائزر استعمال کرنے کے احکامات دیے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -