حافظ نعیم کا خالد مغیری  کے انتقال پر اظہار تعزیت

    حافظ نعیم کا خالد مغیری  کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

کراچی (پ ر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن،نائب امیرجماعت اسلامی کراچی و انچارج میڈیا سیل ڈاکٹر اسامہ رضی اور سکریٹری اطلاعات کراچی زاہد عسکری نے سینئر صحافی آفتاب مغیری اور سینئر صحافی امتیاز مغیری کے بڑے بھائی خالد مغیری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین و پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -