2منشیات فروش گرفتار  

 2منشیات فروش گرفتار  

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)ڈیفنس بی پولیس نے  غیر ملکی سمیت دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے  شراب اور بیئر کی لگ بھگ 1000 بوتلیں اور کین برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

 پولیس کیمطابق ملزمان پوش علاقوں اور تعلیمی اداروں کے گردونواح میں منشیات فروخت کرتے تھے۔

ڈیفنس بی پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کاروائی، غیر ملکی باشندے سمیت دو منشیات فروش گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق 

مزید :

علاقائی -