ایس پی اقبال ٹاؤن انویسٹی گیشن کا کھلی کچہری کا انعقاد 

  ایس پی اقبال ٹاؤن انویسٹی گیشن کا کھلی کچہری کا انعقاد 

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ایس پی اقبال ٹاؤن انویسٹی گیشن عبدالوہاب نے تھانہ وحدت کالونی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ہے۔کھلی کچہری میں مسلم ٹاؤن سرکل کے ایس ڈی پی او سمیت ایس ایچ اوز، انچارج انویسٹی گیشنزاور شہری بھی کثیر تعداد شریک ہوئے۔ کھلی کچہری میں شہریوں نے اپنی شکایات سے متعلق ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن کو آگاہ کیاہے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر احکامات بھی جاری کیے ہیں۔

 انہوں نے پولیس افسران کو عوام الناس کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے ہدایات جاری کیں۔ 

ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن نے کہا کہ شہریوں کے مسائل کے حل کے  میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔

لیے

مزید :

علاقائی -