نیشنل ہائی وے کرپشن سکینڈل کے 3ملزمان کی بریت درخواستیں مسترد 

 نیشنل ہائی وے کرپشن سکینڈل کے 3ملزمان کی بریت درخواستیں مسترد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے نیشنل ہائی وے کرپشن سکینڈل کے تین ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں، احتساب عدالت نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں کرپشن کی سماعت کی، عدالت نے نوید مراد،شوکت حسین اور اعجاز احمد کی بریت کی درخواستوں کو مسترد کر تے ہوئے آئندہ سماعت پر ملزمان کو فرد جرم کیلئے طلب کرلیا۔
ملزمان پر میانوالی سے لیہ تک سڑک بنانے میں گھپلوں کے الزامات ہیں ریفرنس میں ملزمان کے خلاف 360 ملین کرپشن کا الزام ہے۔

مزید :

علاقائی -