فٹبال میں ملک کا نام روشن کرنا چاہتی ہوں، راحیلہ زرمین

فٹبال میں ملک کا نام روشن کرنا چاہتی ہوں، راحیلہ زرمین

  

لاہور(افضل افتخارپاکستان کی نامور ویمن فٹ بالر راحیلہ زرمین نے کہا کہ فٹ بال سے بچپن سے لگاؤ ہے اور  ملک میں کھیل کا بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے جو بہت تیزی سے منظر عام پر آرہا ہے حکومت کو کرکٹ کی طرح فٹ بال کی ترقی کیلےء بھی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے مزید کہا کہ قومی ٹیم کی نمائندگی کرنا میرے لئے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے اور میں نے ہمیشہ میچز میں زیادہ سے زیادہ گول کرنے کی کوشش کی ہے امید ہے کہ جلد ہی ویمن فٹ بال کی سر گرمیاں بھی شروع ہوجائیں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -