جنوبی وزیرستان میں قومی تا ئیکوانڈ وچیمپئن شپ کا انعقاد
لاہور(سپورٹس ڈیسک)وزیرستان میں کھیلوں کی سرگرمیوں میں اضافہ ہونے لگا، کیڈٹ کالج اسپنکئی جنوبی وزیرستان میں نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ وزیرستان امرزئی کی ٹیم نے فائنل جیت لیا۔پاکستان بھر سے آئے کھلاڑیوں کا زبردست استقبال کیا گیا۔ایونٹ کا انقعاد ایف سی خیبرپختونخوا ساؤتھ کے زیراہتمام کیا گیا جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں چاروں صوبوں، آزادکشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کی 8 ٹیموں کے 200 سے زائد ایتھلیٹس نے وزیرستان میں اپنی نوعیت کے سب سے بڑے اور پہلے تائیکوانڈو ایونٹ میں حصہ لیا۔ایونٹ کا انقعاد ایف سی خیبرپختونخوا ساؤتھ کے زیراہتمام کیا گیا جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں چاروں صوبوں، آزادکشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کی 8 ٹیموں کے 200 سے زائد ایتھلیٹس نے وزیرستان میں اپنی نوعیت کے سب سے بڑے اور پہلے تائیکوانڈو ایونٹ میں حصہ لیا۔ایونٹ کا انقعاد ایف سی خیبرپختونخوا ساؤتھ کے زیراہتمام کیا گیا جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں چاروں صوبوں، آزادکشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کی 8 ٹیموں کے 200 سے زائد ایتھلیٹس نے تائیکوانڈو ایونٹ میں حصہ لیا۔