ڈاکوؤں کی اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھروں میں لوٹ مار، متعدد شہری بھی لٹ گئے

          ڈاکوؤں کی اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھروں میں لوٹ مار، متعدد شہری بھی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم ضکردیا تفصیلات کے      مطابق ما ڈل ٹاؤ ن کے علا قہ میں رفیق کی فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ ہزار 25 ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے نو لکھا کے علاقہ میں فر از کی فیملی سے اسلحہ کے زور پر ڈاکو 2لاکھ40 ہز ار ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن،گلشن اقبا ل کے علا قہ میں مقصو د کی فیملی کو یر غما ل بنا کر6 لاکھ50ہزار روپے ما لیت کی نقدی و طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے  گو المنڈ ی کے علا قہ میں نا صر کے گھر میں اس کی فیملی سے 7لاکھ 10ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے،جوہر ٹاؤن ڈاکو شہباز و فیملی سے 7 لاکھ مالیت کی نقدی و طلائی زیورات اور موبائل،مانگا منڈی ڈاکو کار سوار فیملی سے 10 لاکھ مالیت کی نقدی و طلائی زیورات و موبائل، ہنجر وال کے علا قہ میں رحما ن کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،شا لیما ر کے علا قہ میں شہبا ز کی فیملی کو یر غما ل بنا کر5لا کھ 50ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ نواب ٹاؤن میں ارشد، گرین ٹاؤن میں حبیب کی گاڑیاں اور ٹبی سٹی، مصری شاہ، مزنگ، جوہر ٹاون اور نصیر آباد سے موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

صفحہ آخر -