لاہور میں سموگ کنٹرول ٹاور لگانے کا فیصلہ، 15ٹاورز لگانے کی سفارش 

لاہور میں سموگ کنٹرول ٹاور لگانے کا فیصلہ، 15ٹاورز لگانے کی سفارش 

  

لاہور(آئی این پی)لاہور میں  سموگ کنٹرول ٹاور لگانے کا فیصلہ،ماحولیاتی کمیشننے 15ٹاورز لگانے کی سفارش کر دی، تفصیل کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں سموگ کو کنٹرول کرنے کے لیے اسموگ کنٹرول ٹاورز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ماحولیاتی کمیشن کی جانب سے لاہور کے مختلف مقامات پر 15 ٹاورز لگانے کی سفارش کی گئی ہے۔

 سموگ

مزید :

صفحہ آخر -