اٹلی کے سفیر کی نیول چیف سے ملاقات  باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

  اٹلی کے سفیر کی نیول چیف سے ملاقات  باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد (آن لائن) اٹلی کے پاکستان میں سفیر آندریاس فیراریس نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف اور معزز مہمان نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ بحری تعاون پر بھی بات چیت کی۔

اٹلی 

مزید :

صفحہ آخر -