آرمی چیف کا اظہار افسوس

    آرمی چیف کا اظہار افسوس

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر اظہار افسوس کیاہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر گہر ے رنج کا اظہار کیا۔آرمی چیف نے مرحوم کے بلند درجات کی دعا کی۔

آرمی چیف

مزید :

صفحہ اول -