خادم رضوی کا انتقال سانحہ،طاہر اشرفی 

خادم رضوی کا انتقال سانحہ،طاہر اشرفی 

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان علماء کونسل کے سربراہ علامہ طاہر محمود اشرفی نے علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اسے سانحہ قرار دیا ہے۔تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے بھی خادم حسین رضوی کے موت کی تصدیق کرتے ہوuے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی خادم حسین رضوی کو جنت میں جگہ عطا فرمائے، ان کے درجا ت بلند فرمائے، ان کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

طاہر اشرفی

مزید :

صفحہ اول -