پشاور میٹرو بس  پھر خراب ہوگئی

پشاور میٹرو بس  پھر خراب ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(آئی این پی) خیبر پختونخوا کے شہر پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)کی بس پشاور یونیورسٹی کے باہر خراب ہو گئی۔ بی آر ٹی بس میں سوار مسافروں کو اسٹیشن سے پہلے اتار دیا گیا۔ٹرانس پشاور کے ترجمان کے مطابق   بی آر ٹی بس میں معمولی  فالٹ آیا تھا، تکنیکی خرابی دور کرنے کے بعد بس دوبارہ روٹ پر آگئی۔
پشاور میٹرو بس 

مزید :

صفحہ اول -