میڈیکل‘ ڈینٹل تعلیمی اداروں میں داخلے  کیلئے انٹری ٹیسٹ‘ 29 نومبر کو امتحان

   میڈیکل‘ ڈینٹل تعلیمی اداروں میں داخلے  کیلئے انٹری ٹیسٹ‘ 29 نومبر کو ...

  

 ملتان (وقا ئع نگار) عدالت عالیہ کے حکم پر ملک بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل و ڈینٹل تعلیمی اداروں میں داخلے کے لئے  قومی انٹری ٹسٹ(نیشنل ایم ڈی کیٹ)29 نومبر(اتوار) 2020ء کو ہوگا۔اس سے قبل(بقیہ نمبر4صفحہ 6پر)

 نیشنل ایم ڈی کیٹ 15 نومبر کو ہونا تھا جسے ملتوی کردیا گیا تھا۔پاکستان میڈیکل کمیشن(پی ایم سی)نے انٹری ٹسٹ کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

امتحان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -