مظفر گڑھ: 3 سرجنز میں کرونا کی تصدیق ہوگئی‘ ڈینٹل ڈیپارٹمنٹ بند 

مظفر گڑھ: 3 سرجنز میں کرونا کی تصدیق ہوگئی‘ ڈینٹل ڈیپارٹمنٹ بند 

  

مظفرگڑھ (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ کے 3 ڈینٹل سرجنز میں کورونا کی تصدیق کے بعد ڈینٹل ڈیپارٹمنٹ بند کر دیا گیا ہے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے جنرل سیکرٹری اور ڈینٹل سرجن ڈاکٹر یوسف نسیم کے مطابق 3 ڈینٹل سرجنز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے پر  ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ کے ڈینٹل ڈیپارٹمنٹ کو بند کر دیا گیا (بقیہ نمبر29صفحہ 6پر)

ہے انہوں نے بتایا کہ 3 ڈینٹل  سرجنز میں کورونا کی تصدیق کے بعد ہسپتال کے کورونا سے متاثر ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 5 ہو گئی ہے انہوں نے بتایا کہ کورونا سے متاثرہ ڈاکٹروں کو ان کے گھروں میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔

بند

مزید :

ملتان صفحہ آخر -