حکومت اقلیتی برادری کو ہر ممکن ریلیف دیگی   چودھری مسعود احمد کی وفد سے بات چیت

   حکومت اقلیتی برادری کو ہر ممکن ریلیف دیگی   چودھری مسعود احمد کی وفد سے ...

  

لیاقت پور(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری مسعود احمد نے کہا ہے کہ اقلیتوں کو پاکستان میں مکمل آئینی حقوق حاصل ہیں، ان کی ترقی (بقیہ نمبر40صفحہ 7پر)

اور فلاح و بہبود کے لیئے مساوی واقع فراہم کیئے جارہے ہیں مسیحی برادری کے سربراہ پادری سعید اختر سے ملاقات کے دوران انہوں نے مسیحی برادری کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں گفتگو کی پادری سعید اخترمسیح کی تجویز پر ایم پی اے نے پرانے مسیحی قبرستان کی چاردیواری کی تعمیر اور سٹیڈیم سے سکول کی طرف سے انٹری کے لئے گیٹ، دونوں گرجا گھروں کی گلیوں میں  نئی سیوریج لائن ڈال کر کنکریٹ، ایک گلی میں میٹل روڈ دینے کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر خالد علی انجم سابق کونسلر,انور بگی بھی موجود تھے۔

بات چیت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -