بجلی صارفین کو ایس ایم ایس کے ذریعے  بروقت معلومات فراہم کرنے کی ہدایت

 بجلی صارفین کو ایس ایم ایس کے ذریعے  بروقت معلومات فراہم کرنے کی ہدایت

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)  وزارت توانائی پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہوں کو ہدایت کی ہے کہ صارفین کو بلنگ امور کی تفصیلات ایس ایم ایس (بقیہ نمبر41صفحہ 7پر)

کے ذریعے نہ ملنے کا نوٹس لیں۔صارفین کو غیر متعلقہ اکانٹ نمبر کی بلنگ تفصیلات موصول ہونے پر بھی کاروائی کی جائے۔ ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن کو بڑے پیمانے پر شکایات موصول ہوئی کہ انہیں ان کے زیر استعمال بلنگ اکاؤنٹس، ریفرنس نمبر کی معلومات نہیں مل رہی ہیں جبکہ بڑی تعداد میں صارفین کو موقف ہے کہ ایس ایم ایس کے ذریعے ملنے والی معلومات ان کو ریفرنس نمبر کی نہیں ہیں۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -