محکمہ صحت ملتان: ڈرگ انسپکٹر میں کرونا کی تصدیق

 محکمہ صحت ملتان: ڈرگ انسپکٹر میں کرونا کی تصدیق

  

 ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت ملتان شیرشاہ ٹاؤن کے ڈرگ کنٹرولر عبدالطیف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس پر (بقیہ نمبر42صفحہ 7پر)

انہوں نے اپنے اپکو گھر میں آئی سولیٹ کرلیا یے۔جبکہ دوسری طرف صحت عامہ کے اصولوں کو عملی جامہ پہنانے والا محکمہ صحت ملتان کا ادارے میں کورونا ایس او پیز کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتا ہوا نظر آرہا  ہے۔جس کی وجہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ کورونا بے احتیاطی سے دوسرے ملازمین مذکورہ مرض میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔تمام افسران و ملازمین ماسک کا استعمال  کرنے سے گریزاں ہیں 

تصدیق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -