محکمہ اوقاف: زونل ایڈمنسٹریٹرز کو درباروں  کی سکیورٹی مزید بہتر کرنے کی ہدایت

 محکمہ اوقاف: زونل ایڈمنسٹریٹرز کو درباروں  کی سکیورٹی مزید بہتر کرنے کی ...

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) محکمہ اوقاف پنجاب نے صوبہ بھرکے اضلاع کے زونل ایڈمنسٹریٹرزکوہدایت جاری کی ہے کہ وہ درباروں کی مزیدسیکورٹی سخت کریں اور(بقیہ نمبر45صفحہ 7پر)

سیکورٹی کے حوالے سے درباروں پرآنے والوں کی باقاعدہ چیکنگ کی جائے اورمشکوک افرادپرکڑی نظررکھی جائے روزانہ کی بنیادپررپورٹ بھی بھیجی جائے اس سلسلہ میں محکمہ اوقاف رحیم یارخان کے افسران نے احکامات کے باوجوددرباردلبرشاہ،دربارباباغریب شاہ سمیت دیگردرباروں کی سیکورٹی تاحال سخت نہ کی ہے۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -