ٹاؤٹوں کا گھیرا مزید تنگ‘ نوٹیفکیشن فائنل

 ٹاؤٹوں کا گھیرا مزید تنگ‘ نوٹیفکیشن فائنل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب کی ہدایت پرضلعی حکومت نے پاسپورٹ میپکو نادرا ایکسائزاینڈٹیکسیشن پولیس اسٹیشنز سوئی گیس ریونیوڈیپارٹمنٹ اوردیگر(بقیہ نمبر46صفحہ 7پر)
سرکاری محکموں کے دفاترکے باہرٹاٹ مافیاکے بیٹھنے پردفعہ 144کے تحت عائدپابندی میں توسیع کردی ہے ذرائع کے مطابق پابندی میں توسیع مزید کی گئی ہے جواپریل2021 تک رہے گی ذرائع کے مطابق پابندی میں توسیع کانوٹیفیکیشن ڈی سی رحیم یارخان نے تمام محکموں کوجاری کردیاہے۔
فائنل