اینٹی کرپشن وہاڑی: ضمانت خارج ہونے پر  محکمہ زراعت کا کلرک گرفتار‘ تحقیقات شروع

 اینٹی کرپشن وہاڑی: ضمانت خارج ہونے پر  محکمہ زراعت کا کلرک گرفتار‘ تحقیقات ...

  

ملتان (وقا ئع نگار)اینٹی کرپشن وھاڑی نے ضمانت خارج ہونے پر محکمہ زراعت کے کلرک کو گرفتار کرلیا یے۔بتایا جارہا ہے اینٹی کرپشن وہاڑی کے سرکل آفیسر نے گزشتہ روز محکمہ زراعت کے جونیئر کلرک محمد علی ضمانت (بقیہ نمبر33صفحہ 6پر)

خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔واضح رہے مذکورہ ملزم  کے خلاف مقدمہ نمبر 1 سال 2020  اینٹی کرپشن وہاڑی میں درج ہوا تھا۔ جس میں ملزم دوران تفتیش  گنہگار پایا گیا۔اور جوڈیشل الیکشن کی منظوری مجاز اتھارٹی نے دیں۔مذکورہ پر الزام ہے کہ اس نے انڈنٹ بک کیش بک مختلف ملازمین کی 8 سروس بک پی او ایل رجسٹر سٹور رجسٹر اور کنٹی جنسی رجسٹر وغیرہ خرد برد کر لئے ہیں۔جس کہ شکایت پر اینٹی کرپشن وہاڑی  نے کاروائی کی ہے۔

ضمانت خارج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -