خارجی ممالک سے آنیوالوں کیلئے عمرہ کی حد 18سال سے50سال برقرار

  خارجی ممالک سے آنیوالوں کیلئے عمرہ کی حد 18سال سے50سال برقرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پاکستان سے عمرہ کے لیے جانے والوں کے لیے ایک اور آزمائش،سعودی وزارت الحج نے سعودی شہریوں اور اقامہ ہولڈر کے لیے عمرہ کی حد 18سے70سال کر دی،پاکستان سمیت خارجی ممالک سے آنے والوں کے لیے عمرہ کی حد(بقیہ نمبر10صفحہ 6پر)
 18سال سے50سال برقرار،سعودی ذرائع نے بتایا کہ سعودی شہریوں اور اقامہ ہولڈر کے لیے عمرہ کی رجسٹریشن بذریعہ ایپ جاری ہے،ایپ کے ذریعے اجازت حاصل کرنے والے افراد اگر وقت سے پہلے یا دئیے گئے وقت کے بعد تاخیر سے پہنچے ہیں تو انہیں تصدیق کر کے حرم میں داخل ہونے کی اجازت دے دی جاتی ہے،3گھنٹے میں عمرہ کا عمل مکمل کرنا ہوتا ہے،نمازوں کے لیے دوبارہ ایپ کی رجسٹریشن ضروری ہے جو بار بار لی جا سکتی ہے۔
عمر کی حد