ایف آئی اے: 6 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی ڈپٹی  ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی‘ نوٹیفکیشن بھی فائنل

 ایف آئی اے: 6 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی ڈپٹی  ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی‘ نوٹیفکیشن ...

  

 ملتان (وقا ئع نگار) وفاقی وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کے سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر  ملتان سمیت چھ  اضلاع کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو  ڈپٹی ڈائریکٹر (گریڈ 18) کے(بقیہ نمبر15صفحہ 6پر)

 عہدے پر ترقی دینے کا باقاعدہ  نوٹیفیکشن جاری کردیا  ہے۔جاری احکامات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے گریڈ 17 کے چھ اسٹنٹ ڈائریکٹرز مسعود نسیم۔بختیار احمد۔عبدالرحمن خان۔محمد وارث۔محمد ممتاز ڈوگر۔اور مظہر اللہ خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر (گریڈ 18) کی خالی آسامیوں پر محکمانہ ترقی کی منظوری  دے دی ہے۔

فائنل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -