کالے یرقان سے متاثرہ 2 افراد جاں بحق

       کالے یرقان سے متاثرہ 2 افراد جاں بحق

  

 رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 2 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے۔تفصیل کے مطابق رحمان کالونی کا 40 سالہ سمیع اللہ اور شیخ واہن کا 45 سالہ غلام یاسین(بقیہ نمبر17صفحہ 6پر)

 کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -