ملتان کینٹ: تاجر رہنما ملک نذیر  اعوان انتقال کرگئے‘ نماز جنازہ  میں سیاسی‘ سماجی شخصیات کی شرکت  آج آبائی گاؤں کلر کہار میں تدفین

 ملتان کینٹ: تاجر رہنما ملک نذیر  اعوان انتقال کرگئے‘ نماز جنازہ  میں ...

  

 ملتان (نیوز رپورٹر) آل پاکستان مرکزی انجمن تاجران کینٹونمنٹس کے سربراہ ملک محمد نذیر اعوان انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ گذشتہ روز عیدگاہ نزد ریڈیو اسٹیشن کینٹ ادا کی گئی نماز جنازہ میں مرکزی تنظیم تاجران(بقیہ نمبر21صفحہ 6پر)

 پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی، ملک عدنان ڈوگر سابق وائس پریزیڈنٹ کینٹ بورڈ ملک محمد خان عرف خانی، حاجی فضل خان چانڈیو، چوہدری طارق نیاز، ھمایوں اکبر شاہ، مرکزی کینٹونمنٹس تاجر عہدیداران خواجہ معظم وحید، غضنفر ملک، چوہدری محمود علی، شیخ اکرم حکیم، خالدقریشی، شیخ جاویداختر، ذیشان صدیقی، کاشف رفیق، سلیم اللہ خان، حاجی لطیف انصاری،شا ہد مختار لودھی، قالب عابد، خالد حنیف لودھی، اخترحسین، ظفراقبال خان، شیخ طیب، شیخ محمد شفیق، ممبران کینٹ بورڈ چوہدری خالد اسد،خلیل بھٹی، مرزا یعقوب، شیزاد درانی، یعقوب شیرا، سعید مونی، عاطف بلال، خواجہ محمد اشرف، رانا مقصو د ودیگر تاجر،سیاسی وسماجی رہنماں نے شریک تھے مرکزی تاجرقیادت نے بابائے تاجران ملک نذیراعوان کے صاحبزادوں ملک زاہد اعوان اور ملک سدھیراعوان اور سوگواران سے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ھوئے تعزیت کی ہے نماز جنازہ ان کے بھتیجے ملک رنگ علی اعوان نے پڑھائی اور تدفین آج 20 نومبر بروز جمعہ ان کے ابائی گاؤں خیرپور کلرکہار میں کی جائے گی۔

تدفین

مزید :

ملتان صفحہ آخر -