پراونشل کوآپریٹو بینک میں محفل میلاد 

 پراونشل کوآپریٹو بینک میں محفل میلاد 

  

لاہور (پ ر) پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ لاہور میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میلاد میں بینک کے صدر منیر احمد خان، ایچ آر کے ہیڈ ایاز کریم، ہیڈ جی اے ڈی ارشد علی عابد، زاہد منور، ہیڈ بزنس اینڈ ڈویلپمنٹ طارق جاوید، ہیڈ آڈٹ بشیر بجاڑ، ہیڈ لیگل ناصر عباس، ہیڈ آپریشن ظہیر الدین بابر، ہیڈ آئی ٹی محمود خان، ہیڈ راجہ عبدالجبار، ہیڈ اظہر جمیل بٹ، محمد اظہر مغل عزیز و دیگر نے شرکت کی۔ محفل میلاد میں مفتی ضیاء الحسنین، میاں آصف محمود، شیخ افتخار سمیت بینک کے دیگر سٹاف نے گل ہائے عقیدت پیش کیے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -